کوکی نوٹس

آخری بار اپ ڈیٹ کردہ: 01.08.2019

Upfield میں، ہم رازداری کے متعلق آپ کے خدشات کا احترام کرتے ہیں اور آپ کے ساتھ اپنے تعلق کی قدر کرتے ہیں۔

دیگر کئی کمپنیوں کی طرح، ہم وہ معلومات جمع کرنے کے لیے اپنی ویب سائٹس پر ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہیں جو ہمیں آپ کے تجربے کو دوبالا کرنے اور ہماری مصنوعات اور خدمات کو فروغ دینے میں مدد دیتی ہے۔ وہ کوکیز جو ہم Upfield پر استعمال کرتے ہیں ہماری ویب سائٹس کو کام کرنے کے قابل بناتی ہیں اور ہمیں یہ سمجھنے میں مدد دیتی ہیں کہ کون سی معلومات اور تشہیر ویب سائٹس پر آنے والے لوگوں کے لیے سب سے مفید ہیں۔

براہ کرم اس کوکی نوٹس ("نوٹس") کو پڑھنے کے لیے کچھ وقت نکالیں اور، اگر آپ کے کوئی سوالات ہیں، تو ہمیں بغیر کسی ہچکچاہٹ کے بذریعہ Upfield.Privacy@upfield.com ای میل بھیجیں۔

جب آپ ہمارا رازداری کا نوٹس پڑھتے ہیں، تو براہ کرم یہ ذہن میں رکھیں کہ یہ Upfield B.V. اور Upfield گروپ کی تمام کمپنیوں ("Upfield") پر لاگو ہوتا ہے۔ 

Upfield Europe B.V. اس ذاتی ڈیٹا کا کنٹرولر ہے جو ہم www.upfield.com  ویب سائٹ پر اکھٹا کرتے ہیں۔  Upfield Europe B.V. یا مقامی Upfield ادارہ اس ذاتی ڈیٹا کا ڈیٹا کنٹرولر ہو گا جو کہ ہم مقامی برانڈ کی مخصوص ویب سائٹ (مثلاً، https://www.flora.com/ یا http://www.fruitdor.fr/) پر اکٹھی کرتے ہیں۔  

یہ نوٹس کسی بھی ویب سائٹس، ایپس، فریق ثالث پلیٹ فارمز (مثلاً Facebook یا YouTube) کے برانڈڈ صفحات پر، اور ایسی ویب سائٹس یا فریق ثالث کے پلیٹ فارمز (اس تحریر میں آگے چل کر، "ہماری ویب سائٹس" کہا جائے گا) کے ذریعے استعمال کردہ یا رسائی کردہ ایپلیکیشنز پر لاگو ہوتا ہے جو Upfield کی جانب سے یا اس کے ذریعے چلائی جاتی ہیں۔ اگر آپ اس طریقے کے مطابق ہمارے کوکیز کے استعمال پر متفق نہیں ہیں، تو آپ کو اپنے براؤزر کی ترتیبات موزوں طور پر ترتیب دینی چاہیئیں، ہمارے زیرِاستعمال کوکیز کو غیرفعال کر دیں یا ہماری ویب سائٹس کو قطعاً استعمال نہ کریں۔ اگر آپ ہمارے زیرِ استعمال کوکیز کو غیرفعال کرتے ہیں، تو یہ ویب سائٹس پر موجودگی کے وقت آپ کے صارف کے تجربے پر اثرانداز ہو سکتا ہے۔

ذیل میں دیا گیا سیکشن مختلف اقسام کی کوکیز ، اور دیگر ایسی ہی ٹیکنالوجیز کا خلاصہ کرتا ہے، جو ہم اپنی ویب سائٹس پر، ان کے متعلقہ مقصد سمیت استعمال کرتے ہیں۔ یہ نوٹس اس بارے میں معلومات بھی مہیا کرتا ہے کہ ہم ان کوکیز کا نظم کیسے کرتے ہیں۔

کوکیز، پکسل ٹیگز اور اسی طرح کی ٹیکنالوجیز (اجتماعی طور پر 'کوکیز') ایسی فائلز ہوتی ہیں جن میں معلومات کی تھوڑی سی مقدار شامل ہوتی ہے جو کسی بھی انٹرنیٹ فعال شدہ ڈیوائس – مثلاً آپ کے کمپیوٹر، اسمارٹ فون یا ٹیبلیٹ – پر تب ڈاؤن لوڈ ہو جاتی ہیں جب آپ کسی ویب سائٹ پر جاتے ہیں۔ پھر کوکیز کو ہر بعد میں کیے جانے والے دورے پر ان کو وجود میں لانے والی ویب سائٹ پر واپس بھیجا جاتا ہے، یا کسی دوسری ویب سائٹ پر جو اس کوکی کو شناخت کرتی ہے۔ کوکیز بہت سی اقسام کے اور فائدہ مند کاموں کو سرانجام دیتی ہیں، مثلاً آپ کی ترجیحات کو یاد رکھنا، عمومی طور پر آپ کے آن لائن تجربے کو بہتر بنانا، اور ہمیں آپ کو بہترین مصنوعات اور خدمات کی پیشکش میں مدد دینا۔

وہ کوکیز جو ویب سائٹ کے مالک کی جانب سے سیٹ کی جاتی ہیں (اس صورت میں، Upfield) "فرسٹ پارٹی کوکیز (first party cookies)" کہلاتی ہیں۔  وہ کوکیز جو ویب سائٹ کے مالک کی بجائے دیگر فریقین کی جانب سے سیٹ کی جاتی ہیں "تھرڈ پارٹٰ کوکیز (third party cookies)" کہلاتی ہیں۔ ہم کافی تعداد میں فریقین ثالث استعمال کرتے ہیں جو کہ آپ کے ہماری ویب سائٹس پر آنے پر ہماری جانب سے آپ کی ڈیوائس پر اپنی ڈومینز مثلاً Facebook اور DoubleClick Google (مزید معلومات کے لیے ذیل میں دیا گیا سیکشن بعنوان "ہدف شدہ تشہیر " دیکھیں) کے اندر Upfield کی صارفین کیلئے خصوصاً بنائی گئی تشہیر کی فراہمی کے لیے کوکیز سیٹ کر سکتے ہیں۔ ہم اپنی ویب سائٹس پر ڈیجیٹل تجربات اور سہولیات فراہم کرنے کے لیے بہت بڑی تعداد میں شراکت داروں کا استعمال بھی کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر، ہماری ویب سائٹ پر براؤزنگ کے دوران آپ کو فریقین ثالث کی جانب سے کوکیز پیش کیے جا سکتے ہیں جو ہماری ویب سائٹس پر اپنی کچھ خصوصیات فراہم کرتے ہیں (مثلاً، ایک YouTube ویڈیو)۔  اس بارے میں مزید تفصیلات کے لیے، کہ آپ کوکیز کے اطلاق / استعمال پر اپنے اختیار کو کیسے استعمال کر سکتے ہیں، ذیل میں دیا گیا سیکشن بعنوان "میں کوکیز کے استعمال کو کیسے کنٹرول کر سکتا/سکتی ہوں" دیکھیں۔

وہ کوکیز جو Upfield کی ویب سائٹس پر استعمال کی جاتی ہیں عمومی طور پر ان کی درجہ بندی مندرجہ ذیل انداز میں کی جا سکتی ہے: 

کوکیز کی اقسام

ان کوکیز کو کون پیش کرتا ہے

ویب سائٹ کی ناگزیر کوکیز: یہ کوکیز ہماری ویب سائٹس کے ذریعے دستیاب خدمات آپ کو فراہم کرنے کے لیے اور اس کی کچھ خصوصیات مثلاً محفوظ علاقوں تک رسائی کو استعمال کرنے کے لیے انتہائی حد تک ضروری ہیں۔  

Upfield (www.upfield.com)




تشہیری کوکیز: یہ کوکیز اشتہاری پیغامات کو آپ سے مزید متعلقہ بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔  یہ ایک ہی اشتہار کو مسلسل ظاہر ہونے سے روکنے، اس بات کو یقینی بنانے کہ اشتہار دینے والوں کے لیے اشتہار مناسب طور پر دکھایا جا رہا ہے، اور کچھ صورتوں میں تشہیر کو آپ کی دلچسپی کی بنیاد پر منتخب کرنے جیسے کاموں کو سرانجام دیتی ہیں۔

Google (www.google.com

یہ معلوم کرنے کے لیے کہ ان کوکیز کے استعمال کو کیسے کنٹرول کرنا ہے، براہ کرم ذیل میں "میں کوکیز کے استعمال کو کیسے کنٹرول کر سکتا/سکتی ہوں" کا سیکشن دیکھیں۔

محض کوکیز ہی ویب سائٹ پر آنے والوں کی شناخت یا انہیں ٹریک کرنے کا واحد ذریعہ نہیں ہیں۔  ہم، وقتاً فوقتاً ان سے ملتی جلتی دیگر ٹیکنالوجیز کا استعمال کر سکتے ہیں، مںلاً ویب بیکنز (بعض اوقات "ٹریکنگ پکسلز" یا "کلیئر gifs" کہلاتے ہیں)۔  یہ چھوٹی چھوٹی گرافکس کی فائلیں ہوتی ہیں جن میں منفرد شناخت کنندہ موجود ہوتا ہے جو ہمیں یہ شناخت کرنے کے قابل بناتا ہے کہ کوئی ہماری ویب سائٹس پر آیا ہے /]یا اس نے وہ ای میل کھولی ہے جو ہم نے انہیں بھیجی ہے[۔  یہ، مثال کے طور پر، ہمیں ہماری ویب سائٹس کے اندر صارفین کے ایک صفحے سے دوسرے صفحے تک جانے کے ٹریفک پیٹرنز کی نگرانی کرنے، یہ سمجھنے میں کہ آیا آپ ہماری ویب سائٹ پر کسی فریقِ ثالث ویب سائٹ پر ڈسپلے کردہ آن لائن تشہیر کے ذریعے آئے ہیں ، سائٹ کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں، اور ای میل کی تشہیری مہمات کی کامیابی کی پیمائش کرنے کے قابل بناتا ہے۔  بہت سے حالات میں، یہ ٹیکنالوجیز مناسب طور پر کام کرنے کے لیے کوکیز پر انحصار کرتی ہیں، اور کوکیز کو رد کیے جانے سے ان کی کارکردگی میں خرابی واقع ہو جائے گی۔

فریقین ثالث ہماری ویب سائٹس کے ذریعے اشتہار پیش کرنے کے لیے آپ کے کمپیوٹر یا موبائل ڈیوائس پر کوکیز پیش کر سکتے ہیں۔ یہ کمپنیز آپ کی دلچسپی کی حامل مصنوعات اور خدمات سے متعلقہ اشتہارات فراہم کرنے کے لیے آپ کے اس ویب سائٹ یا دیگر ویب سائٹس پر دوروں کے متعلق معلومات کو استعمال کر سکتی ہیں۔ یہ ایسی ٹیکنالوجی کی خدمات بھی حاصل کر سکتی ہیں جو اشتہارات کی اثر انگیزی کی پیمائش کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔ وہ یہ کام کوکیز یا ویب بیکنز کے ذریعے آپ کے دوروں کے متعلق معلومات جمع کرتے ہوئے آپ کو آپ کی دلچسپی کی حامل مصنوعات اور خدمات کے متعلق تشہیر کی فراہمی کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیے انجام دے سکتے ہیں۔ وہ معلومات جو اس عمل کے ذریعے اکھٹی کی جاتی ہیں ہمیں یا انہیں آپ کا نام، رابطے کی تفصیلات یا دیگر ذاتی طور پر شناخت کرنے والی تفصیلات کی شناخت کرنے کے قابل نہیں بناتیں ماسوائے تب جب آپ انہیں خود فراہم کرنے کا انتخاب نہ کریں۔

ہم درج ذیل مقاصد کیلئے کوکیز استعمال کرتے ہیں:

زیادہ تر انٹرنیٹ براؤزرز کی ابتدائی ترتیب کوکیز کو خودکار طور پر تسلیم کرنے کی ہوتی ہے۔ اگر آپ ہماری ویب سائٹس کو اپنی ڈیوائس پر کوکیز کو سٹور نہیں کرنے دینا چاہتے، تو آپ اپنے براؤزر کی ترتیبات کو تبدیل کر سکتے ہیں تاکہ مخصوص کوکیز کے سٹور ہونے سے پہلے آپ انتباہ وصول کریں۔ آپ اپنی ترتیبات کو بھی اس طرح موافق بنا سکتے ہیں کہ آپ کا براؤزر ہماری زیادہ تر کوکیز یا فریقین ثالث کی مخصوص کوکیز کو رد کر دے۔ 

اگر آپ ان کوکیز کو غیر فعال کرتے ہیں جو ہم استعمال کرتے ہیں، تو یہ Upfield ویب سائٹ پر آپ کے تجربے پر اثرانداز ہو سکتا ہے، مثلاً آپ ویب سائٹ کی مخصوص جگہوں پر جانے کے قابل نہیں رہ سکتے یا جب آپ ویب سائٹ پر جاتے ہیں تو آپ اپنی ذات کے مطابق ڈھلی معلومات وصول نہیں کر پائیں گے۔

اگر آپ Upfield کی ویب سائٹ کو دیکھنے اور اس تک رسائی کے لیے مختلف ڈیوائسز استعمال کرتے ہیں (مثلاً، آپ کا کمپیوٹر، اسمارٹ فون، ٹیبلیٹ) تو آپ کو یہ یقینی بنانے کی ضرورت ہو گی کہ ہر ڈیوائس کا ہر براؤزر آپ کی کوکیز کی ترجیحات کے مطابق ترتیب کردہ ہو۔

آپ کی ترتیبات اور کوکیز کو تبدیل کرنے کے طریقے ایک براؤزر سے دوسرے براؤزر پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ اگر ضروری ہو، تو اپنے براؤزر پر مدد کے فنکشن کو استعمال کریں یا براہ راست اپنے براؤرز کے صارف کے ہدایت نامے پر جانے کے لیے ذیل میں دیے گئے کسی ایک لنک پر کلک کریں۔


کوکیز کے متعلق مزید جاننے کے لیے www.allaboutcookies.org پر جائیں۔

دورانیے کے لحاظ سے، ہم اپنی ویب سائٹس پر دو مختلف اقسام کے کوکیز کو استعمال کر سکتے ہیں:

اگر ہم اس نوٹس میں کوئی اہم اپ ڈیٹ کرتے ہیں تو ہم ویب سائٹ پر تبدیلی سے بیشتر اور اس کے بعد ایک معقول عرصے تک آپ کو ایک پاپ اپ کے ذریعے مطلع کریں گے۔ ہم اس نوٹس کے سب سے اوپر "آخری بار اپ ڈیٹ شدہ" کی تاریخ میں بھی ترمیم کریں گے۔ آپ سائٹ پر جا کر اور "کوکی نوٹس" کے لنک پر کلک کر کے نوٹس پر نظرثانی کر سکتے ہیں۔